Seven people die as passenger van falls into ravine in Dera Ghazi Khan

Seven people died and several other sustained injuries as a passenger van fell into gorge in Dera Ghazi Khan on Sunday.The van was coming to Dera Ghazi Khan city  from Ruknee (Balochistan) as it reached near Rakhi Gauj it driver failed to control the steering at a blind curve and fell from the hill to a gorge. Those who died were identified as Muhammad Riaz, Muhammad Waqas, Wazir Ali, Imtiaz Ahmed, Muhammad Abrar and Qismat Khan.Another passenger could not be identified so far.Commandant of Border Military Police Hamza Salik confirmed the death of seven persons. Rescue 1122 incharge told that Six persons died on the spot while another passenger succumbed to injuries on way to D.G. Khan Hospital

According to the details, a passenger van fell into a ravine in Rakhi Gauj area of Dera Ghazi Khan. As a result, Seven people died  and van driver and others sustained injuries. The border military force and Rescue 1122 teams reached the site and started the rescue operation.  

کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقہ رکنی سے ڈیرہ غازی خان آنے والی مسافر وین راکھی گاج کےمقام پر موڑ کاٹتے ہوئےتیزرفتاری کےباعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری حادثہ میں سات افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے امدادی اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال ڈیرہ غازی خان منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق بدقسمت مسافر وین کے ڈرائیور کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ریاض  - محمد وقاص  -وزیر - امتیاز - محمد ابرار- قسمت خان کے ناموں سے ہوئی جبکہ ایک شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی

Previous Post Next Post